این اے-247 (کراچی جنوبی-2)
حلقہ این اے۔250 (کراچی-12) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
حلقہ این اے۔250 (کراچی-12) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع کراچی |
موجودہ حلقہ |
انتخابات 2008
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
خوش بخت شجاعت نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
انتخابات 2013
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]
سرکاری ذرائع کے مطابق پولنگ مراکز پر دھاندلی اور بے ضابطگیوں کی شکایات کی وجہ سے 43 اسٹیشنوں پر انتخابات 19 مئی کو دوبارہ منعقد کیے جائیں گے۔[3] دوبارہ انتخابات ان پولنگ مراکز پرواقع ہو گے: 4, 7, 11, 48, 52, 56, 57, 58, 60, 62, 78,97, 98, 100, 101, 104, 106, 109, 110, 113, 114, 115, 117, 121, 122,131, 135, 136, 137, 139, 140, 141, 142, 143, 144, 148, 157, 165, 168,175, 177, 179 اور 180۔
جبکہ ایم کیو ایم نے ان انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔[4]
نتیجہ [5]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عارف الرحمن علوی | پاکستان تحریک انصاف | 77659 |
خوش بخت شجاعت | متحدہ قومی موومنٹ | 30365 |
نعمت اللہ خان | جماعت اسلامی پاکستان | 11698 |
پاکستان تحریک انصاف کے عارف الرحمن علوی نے 77659 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
حوالہ جات
- "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
- "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
- Army to supervise NA-250 re-elections in Karachi - The Express Tribune
- http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/national/18-May-2013/mqm-boycotts-na-250-repolling
- http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-250