تحصیل گوجر خان
تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی، پنجاب، پاکستان کی آٹھ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام گوجر خان ہے۔ اس میں 33 یونین کونسلیں ہیں۔
تحصیل گوجر خان Gujar Khan Tehsil | |
---|---|
تحصیل | |
![]() | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع راولپنڈی |
صدر مقام | گوجرخان |
یونین کونسلیں | 33 |
آبادی (2017) | |
• کل | 678,503 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیل
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.