گوجرخان

گوجرخان شہر ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ اور تحصیل گوجرخان کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ گوجرخان شہر راولپنڈی سے 50کلو میٹر، اسلام آباد سے 55کلومیٹر اور لاہور سے 220کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔گوجرخان علاقہ پوٹھوہار کا دل ہے۔

  1.  "صفحہ گوجرخان في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
گوجرخان
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   [1]
تقسیم اعلیٰ ضلع راولپنڈی  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33.250847222222°N 73.296580555556°E / 33.250847222222; 73.296580555556  
رقبہ 1466 مربع کلومیٹر  
بلندی 461 میٹر  
فون کوڈ 0513 
جیو رمز {{#اگرخطا:1177682  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.