تحصیل سوہاوہ

تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام سوہاوہ ہے۔ اس میں 10 یونین کونسلیں ہیں۔ 1 پنڈ متے خان 2 پیل بنے خان 3 لہڈئ 4 کوہالی 5 ڈومیلی 6 پهولڑے سیداں 7 سوہاوہ 8 ججیال 9 نگیال 10 ادرنا

  1. جہلم
  2. دینہ
  3. سوہاوہ
  4. پنڈ دادنخان

ضلع جہلم کی دیگر تحصیلیں

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "ضلع جہلم کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (پوٹھوہاری اردو پنجابی انگریزی زبان میں)۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.