باجرہ

باجرہ (Millet) انتہائی متغیر چھوٹے دانہ گھاس کا ایک گروہ ہیں۔ اس کی فصل وسیع پیمانے پر بطور اناج کی جاتی ہے۔

باجرہ

تصاویر

پیداوار

چوٹی کے دس پیداکار 2010
ملک پیداوار (ٹن) ذیلی حاشیہ
 بھارت8,810,000
 نائجیریا4,884,890
 نائجر2,677,860
 مالی1,390,410
 چین1,225,579
 برکینا فاسو970,927
 یوگنڈا841,000
 سینیگال810,121
 چاڈ708,695Im
 سوڈان630,000
 ایتھوپیا560,030
 دنیا 26,706,849 A
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری اعداد و شمار | A = سرکاری شامل ہو سکتے ہیں , نیم سرکاری یا اندازے کے مطابق اعداد و شمار
F = ادارہ برائے خوراک و زراعت اندازے کے مطابق | Im = ادارہ برائے خوراک و زراعت طریقہ کار کی بنیاد پر اعداد و شمار | M = دستیاب نہیں اعداد و شمار

ماخذ: ادارہ برائے خوراک و زراعت[1]


حوالہ جات

  1. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-17۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.