ایوب طب کالج

ایوب طب کالج، خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یہ سرکاری درسگاہ خیبر طب یونیورسٹی پشاور سے الحاق شدہ ہے۔ 2008ء میں یہاں تقریباً 1250 طالب علم مختلف شعبہ جات میں طب کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ اس درسگاہ میں صوبہ خیبر پختونخوا کے انتہائی قابل اساتذہ کی خدمات دستیاب ہیں اور صوبہ کی بہترین طبی تعلیم فراہم کرنے والے اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ایوب طب کالج
شعار To Serve Humanity
قسم عوامی/حکومتی
قیام 1 مئی 1979ء (1979ء-05-01)
ڈاکٹر رشید خان
تدریسی عملہ
175
طلبہ 1400
انڈر گریجویٹ 1350
پوسٹ گریجویٹ 50
مقام ایبٹ آباد، خیبر پختونخوا، پاکستان
رنگ         
وابستگیاں ایوب ٹیچنگ ہسپتال, خیبر میڈیکل یونیورسٹی, پی ایم ڈی سی
سی پی اسی پی, پی این سی, ایچ ای سی
ویب سائٹ www.ayubmed.edu.pk

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.