پانڈوتھانہ

پانڈوتھانہ ضلع ایبٹ آباد کا بڑا گاؤں ہے۔ اس کی آبادی تقریبًا 10،000 ہے۔ اس گاوں میں تمام لوگ اعوان قوم سے تعلق رکھتے ہیں یہ ایبٹ آباد سے 23 کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے۔ اس گاؤں میں دو روڈ ہیں براستہ منڈیاں اور براستہ شملہ ہل۔ یہ ایک خوبصورت گاؤں ہے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.