القلقشندی

القلقشندی (پیدائش: 1355ء – وفات: 15 جولائی 1418ء) مصری ادیب، شاعر اور ماہر ریاضیات تھے۔

صبح الاعشی فی صناعۃ الانشا کا قدیمی قلمی مخطوطہ - 1193ھ/1779ء
ابوالعباس قلقشندی
محقق، ادیب، شاعر، ماہر ریاضیات، انشاء پردار، مؤرخ
پیدائش 1355ء
قلقشندہ، نزد قلیوبیہ، شمالی قاہرہ،
سلطنت مملوک، مصر
وفات 15 جولائی 1418ء (63 سال)
قاہرہ، سلطنت مملوک، مصر
مزار قاہرہ، مصر
اصناف شاعری، غزل
کارہائے نمایاں صبح الاعشی فی صناعۃ الانشا

ولادت

قلقشندی کی پیدائش 756ھ/ 1355ء میں قصبہ قلقشندہ میں ہوئی جو قلیوبیہ کے نزدیک شمالی قاہرہ میں موجود ہے۔ قلقشندہ موجودہ قاہرہ سے تین فرسنگ (یعنی 9 میل/14.5 کلومیٹر) شمال میں میں واقع ہے۔

تصانیف

  • مزید پڑھیں: صبح الاعشی فی صناعۃ الانشا

وفات

قلقشندی نے 63 سال کی عمر میں شبِ ہفتہ 10 جمادی الثانی 821ھ/ 15 جولائی 1418ء کو قاہرہ میں انتقال کیا۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.