فرسخ
فرسخ اکثر اسلامی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے ایک فرسخ تین میل یا موجودہ 5544 میٹر یا 12000 قدم یا اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلے پر مشتمل ہوتا ہے۔[1][2] حنفیہ اورمالكیہ کے نزدیک ایک فرسخ 5565 میٹر ہے جبکہ شافعیہ اورحنابلہ کے نزدیک 11130 میٹر ہے۔[3]

1814ء میں فارس کا قاجار خاندان کے دور کا نقشہ جس میں فرسخ کا استعمال کیا گیا ہے۔
حوالہ جات
- فیروزالغات اردو،ایجوکیشنل پبلی کییشنز، دہلی
- الفقہ الإسلامي وأدلتہ وهبۃ الزحيلی
- المكاييل والموازين الشرعیہ مؤلف: علی جمعہ محمد، أستاذ أصول الفقہ بجامعہ الأزہر (مفتي مصر)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.