خردل

خردل: رائی۔ مثقال حبۃ من خردل۔ رائی کے دانہ کے ہم وزن۔ ایک پودا ہے جس کا دانہ سرسوں کی طرح ہوتا ہے
غایۃ البیان میں ہے کہ خردل کا وزن نصف چاول (ارز)کے برابر ہوتا ہے۔
خردل کا ایک دانہ=1/16 رتی =7٫59 ملی گرام۔[1]

حوالہ جات

  1. اسلامی اوزان صفحہ22،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.