برید
برید: بارہ میل کی مسافت کو برید کہا جاتا ہے
برید کی تعریف
ایک برید چار فرسخ کا ہوتا ہے اور اور ایک فرسخ تین ہاشمی میل کے برابر ہوتا ہے
اس طرح برید= چار فرسخ =تین ہاشمی میل ۔3 ہاشمی میل ضرب چار فرسخ 12ہاشمی میل بنتا ہے
ایک برید =12 ہاشمی میل =17 میل 1580 گز= 28٫803 کلومیٹر[1]
شرعی حکم
جمہور فقاہء کا مذہب ہے کہ شرعی سفرجس سے رخصت کا ثبوت ہوتا ہے دوری سے وابستہ ہے اور ان کے نزدیک یہ دوری 4 برید ہے [2]
حوالہ جات
- اسلامی اوزان صفحہ 81،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ
- موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 334، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.