الائیڈ بینک لمیٹڈ

الائیڈ بینک ایک پاکستانی تجارتی بینک ہے، جس کی ملک بھر میں 900 سے زائد برانچیں ہیں۔ الائیڈ بینک ملک کے بڑے بینکوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ الائیڈ بینک کو یہ حیثیت بھی حاصل ہے کہ یہ ملک کا پہلا مسلم بینک ہے، جو قیام پاکستان سے پہلے 1942ء قائم ہوا تھا۔

الائیڈ بینک
قسم
عام (کے ایس ای: ABL)
صنعت مالی اور تامینی
قیام بطور "آسٹریاایشیاء بینک"، 1942
لاہور، پاکستان
مصنوعات مالی خدمات
آمدنی PKR 18.699 بلین[1]
ویب سائٹ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.