اٹک گروپ آف کمپنیز

اٹک گروپ آف کمپنیز (انگریزی: Attock Group of Companies) جس کا دوسرا نام اٹک گروپ ہے، پاکستان کی ایک کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر راولپنڈی، پاکستان میں ہے۔

اٹک گروپ آف کمپنیز
قسم
عوامی
تجارت بطور کے ایس ای
صدر دفتر راولپنڈی، پاکستان
آمدنی 419.34 ارب پاکستانی روپے (امریکی ڈالر 4.11 ارب)
ملازمین کی تعداد
10,000

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.