کے ایم آئی 30 انڈیکس

کے ایم آئی 30 انڈیکس یا کراچی میزان انڈیکس (انگریزی: KMI 30 Index) ایک سٹاک انڈیکس ہے۔

کے ایم آئی 30 انڈیکس (کراچی میزان انڈیکس)
تاسیس 2008ء (2008ء)
منتظم کراچی سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ
سٹاک ایکسچینج کراچی سٹاک ایکسچینج
Constituents 30
ویب سائٹ www.meezanbank.com/ifas.aspx/

کے ایم آئی 30 انڈیکس کی کمپنیاں

درج ذیل کمپنیاں کے ایم آئی 30 انڈیکس میں شامل ہیں۔

عدد نام کمپنی[1] علامت
1 فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ FFC
2 پاکستان پٹرولیم PPL
3 ہب پاور کمپنی HUBC
4 اینگرو کارپوریشن ENGRO
5 لکی سیمینٹ LUCK
6 پاکستان سٹیٹ آئل PSO
7 کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ KAPCO
8 پاکستان آئل فیلڈز POL
9 داؤد ہرکولیس کارپوریشن DAWH
10 فوجی سیمنٹ لمیٹڈ FCCL
11 کے الیکٹرک لمیٹڈ KEL
12 فاطمہ فرٹیلائزرز FATIMA
13 اینگرو فرٹیلائزرز EFERT
14 فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ FFBL
15 اینگرو فوڈز EFOODS
16 پیکجز لمیٹڈ PKGS
17 پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ PTC
18 میپل لیف سیمنٹ MLCF
19 میری گیس MARI
20 پائنیر سیمنٹ لمیٹڈ PIOC
21 گلیکسو سمتھ کلائن GLAXO
22 دی سرل کمپنی لمیٹڈ SEARL
23 پاک الیکٹرون لمیٹڈ PAEL
24 پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ PSMC
25 کوہاٹ سیمنٹ کمپنی KOHC
26 چرات سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ CHCC
27 اٹک ریفائنری لمیٹڈ ATRL
28 ہنڈا اٹلس کار (پاکستان)لمیٹڈ HCAR
29 شیل پاکستان لمیٹڈ SHEL
30 ہاسکول پٹرولیم لمیٹڈ HASCOL

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.