کے ایس ای 100 انڈیکس

کراچی سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس (انگریزی: KSE 100 Index) ایک سٹاک انڈیکس ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس
تاسیس 1991ء (1991ء)
منتظم کراچی سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ
سٹاک ایکسچینج کراچی سٹاک ایکسچینج
Constituents 100
قسم بڑی
ویب سائٹ www.kse.net.pk

کے ایس ای 100 انڈیکس کی 10 بڑی کمپنیاں

درج ذیل کے ایس ای 100 انڈیکس کی 10 بڑی کمپنیاں ہیں۔[1]

عددکمپنی نامویٹ (%)مارکیٹ کیپٹلائزیشن
(پاکستانی روپیہ ملین)
1آئل اینڈ گیس ڈویویلپمنٹ کمپنی16.21147,193
2ایم سی بی بینک لمیٹڈ11.64105,729
3فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ8.8680,490
4پاکستان پٹرولیم8.7679,521
5پاکسان آئل فیلڈز6.3157,352
6ہب پاور کمپنی6.1655,987
7اینگرو کارپوریشن4.3539,551
8یونائیٹڈ بینک4.3539,473
9پاکستان اسٹیٹ آئل4.1437,644
10لکی سیمینٹ3.4130,956

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "کے ایس ای 100 انڈیکس"۔ کراچی سٹاک ایکسچینج۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2013۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.