فوجی فاؤنڈیشن
فوجى فاؤنڈیشن (اردو: فوجى فاؤنڈیشن, سندھی: فوجي فائونڊيشن) پاکستان کی مالیاتی خدمات کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ اس کے مشہور پیداوار فرٹیلائزر، سیمنٹ، غذا، ایل پی جی اور پاور جنریشن وغیرہ ہیں۔[1]
کمپنیاں
ملکیتی کمپنیاں
- فوجی سیریلز
- فاؤنڈیشن گیس
- اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز
ایسوسی ایٹڈ
- فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ
- فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ
- ایف ایف بی ایل فوجی پاور کمپنی لمیٹڈ
- فوجی سمینٹ کمپنی لمیٹڈ
- فوجی کبیروالا پاور کمپنی لمیٹڈ
- فاؤنڈیشن پاور کمپنی ڈھرکی لمیٹڈ[2]
- میری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ
- فوجی اکبر پورشیا میرین ٹرمینل لمیٹڈ
- فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ
- پاکستان میروک فاسفور ایس اے مراکو
- فاؤنڈیشن سیکیوریٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
- عسکری بینک لمیٹڈ
- عسکری سیمنٹ کمپنی
- فوجی میٹ لمیٹڈ
- فوجی فریش این فریز
- ایف ایف سی انرجی لمیٹڈ
- فوجی فوڈز لمیٹڈ [3]
مستقبل کی کمپنیاں
- فاؤنڈیشن ونڈ انرجی - I
- فاؤنڈیشن ونڈ انرجی - II[2]
تصاویر
.jpg)
فوجی پاور کمپنی
.jpg)
ایف ایف بی ایل
.jpg)
ایف پی سی ایل
حوالہ جات
- رائٹرز, رائٹرز, 2010-04-14
- عامر وسیم (2016-07-21)۔ "50 کمرشل کمپنیاں"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-21۔
- http://www.freshnfreeze.com/ff.html
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.