شیل پاکستان

شیل پاکستان لمیٹڈ رائل ڈچ شیل کی ملکیتی ایک کمپنی ہے اور یہ کمپنی جنوبی ایشیاء میں سو سال سے کام کر رہی ہے۔ شیل پاکستان کے کراچی سٹاک ایکسچیج میں حصص موجود ہیں۔[1]

شیل پاکستان لمیٹڈ
قسم
پبلک لمیٹڈ کمپنی
تجارت بطور کے ایس ای: SHEL
صنعت تیل اور گیس
قیام 1898 (1898)
(بطور ایشیاٹک پٹرولیم)
1928 (1928)
(بطور برما شیل)
1970 (1970)
(بطور پاکستان برما شیل)
1993 (1993)
(بطور شیل پاکستان لمیٹڈ)
صدر دفتر شیل ہاؤس کراچی، پاکستان
(صدر دفتر)
علاقہ خدمت
ملکی سطح پر
کلیدی افراد
جواد احمد چیمہ
(چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ملکی صدر)
مصنوعات گیس، ایوی ایشن فیول، سی این جی اور لبریکنٹ
مالک کمپنی رائل ڈچ شیل
ویب سائٹ www.shell.com.pk

انتظامیہ

فاروق رحمت اللہ 2001 میں ڈیوڈ ایم ویسٹن کی جگہ پہلے پاکستان سی ای او بنے۔ وہ 2006 میں ریٹائر ہوئے۔ شیل پاکستان لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹرز

  • فاروق رحمت اللہ – اپریل 2001-جون 2006
  • کوئنٹن ڈی سلوا – مئی–اگست 2006
  • زیویجی اسماعیل بن عبد اللہ – ستمبر 2006-جولائی 2011
  • صارم شیخ – اپریل 2011-جولائی 2012
  • عمر شیخ – جون 2012 – جولائی 2016
  • جواد چیمہ - اگست 2016 - تا حال

بورڈ آف ڈائریکٹرز

  • جواد احمد چیمہ (چیئرمین)
  • فیصل وحید
  • رفیع بشیر
  • فرخ کیپٹن
  • عمران ابراہیم
  • ناصر جعفر
  • ظفر علی خان
  • ہارون رشید
  • بدر الدین ویلانی
  • مون حسین
  • کلاس مینٹل

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.