ایڈوانس

ایڈوانس ایک مائکرو فنانس بینک ہے جس کا صدر دفترلکسمبرگ میں واقع ہے یہ بینک متعدد ترقی پذیر ممالک میں سرگرم عمل۔ [1] یہ بینک 2005 میں قائم کیا گیا تھا۔

ایڈوانس
قسم
پرائیویٹ
صنعت مائیکروفنانس
قیام 2005 (2005)
صدر دفتر لکسمبرگ
مصنوعات ادھار، بچت، اور کنزیومر بینکاری
ویب سائٹ advansgroup.com

اس تنظیم کو یورپی حکومت کے متعدد ترقیاتی بینکوں کی مدد حاصل ہے جس میں نیدرلینڈ ڈویلپمنٹ فنانس کمپنی ، یورپین انویسٹمنٹ بینک ، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن، برطانیہ حکومتوں کے سی ڈی سی گروپ اور جرمن حکومت کے کے ایف ڈبلیو شامل ہیں۔

یہ بینک پاکستان، [2] جمہوری جمہوریہ کانگو ، کمبوڈیا [3]، کیمرون ، گھانا [4]، نائیجیریا، تیونس اور میانمار میں سرگرم ہے۔

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.