اسین

اَسِن (انگریزی: Asin) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[4] وہ 26 اکتوبر 1985ء کوکیرلا کے کوچی میں پیدا ہوئی۔[1][2][3] انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز تمل فلمی صنعت سے کیا، لیکن بعد میں انھوں نے بالی وڈ میں اپنا قدم جمائے رکھا۔[5] وہ آٹھ زبانیں بول سکتی ہیں اور سبھی زبانوں کی فلموں میں اپنی ہی آواز میں ریکارڈنگ کرتی ہے۔[6] پدمنی کے بعد وہ واحد ملیالی اداکارہ ہے جو اپنی فلموں کے لیے مختلف زبانوں میں اپنی آواز دی ہے۔[7] 2007ء میں آن لائن پورٹلوں نے انھیں "کالی وڈ کی رانی" قرار دیا ہے۔[8][9]

اسین
(ملیالم میں: അസിൻ തോട്ടുങ്കൽ) 
اسین

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اکتوبر 1985ء [1][2][3]
کوچی  
رہائش لوکھنڈوالا، ممبئی، بھارت
شہریت بھارت  
قد 1.63 میٹر (5 فٹ 4 انچ)
شوہر راھول شرما
اولاد 1
والدین
  • جوزف توٹونکل
  • سیلین توٹونکل
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
مادری زبان ملیالم  
پیشہ ورانہ زبان ہندی ، ملیالم ، تمل ، تیلگو ، انگریزی ، سنسکرت ، فرانسیسی  
دور فعالیت 2001 – تاحال
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ asinonline.com
IMDB پر صفحات 

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. "I am only 23: Asin"۔ The Times of India۔ 21 اپریل 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
  2. Priyanka Dasgupta (26 اکتوبر 2010)۔ "I can't hide my age: Asin"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
  3. Prashant Singh (26 اکتوبر 2012)۔ "Asin Thottumkal has a working birthday, turns 26 on sets"۔ Hindustan Times۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2013۔
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Asin"۔
  5. "I want to work with younger actors of my generation: Asin"۔ The Times of India۔ 17 فروری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2013۔
  6. "Asin busy in learning German"۔ Desimartini.com۔ Top Movies Entertainment Ltd۔ 7 جون 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2014۔
  7. "Asin speaks Hindi"۔ asinonline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جون 2013۔
  8. "Top 5 heroines of the year 2007: Asin easily topples all!"۔ www.filmibeat.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. "Asin`s birthday bash!"۔ Sify۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.