1437ھ
اسلامی تقویم کا سال 1437ھ عیسوی تقویم کی تاریخ 14 اکتوبر سنہ 2015ء سے شروع ہوتا ہے۔
صدی: | 14 صدی ہجری - 15 صدی ہجری - 16 صدی ہجری |
دہائی: | 1400ھ 1410ھ 1420ھ 1430ھ 1440ھ 1450ھ 1460ھ |
سال: | 1434ھ 1435ھ 1436ھ - 1437ھ - 1438ھ 1439ھ 1440ھ |
واقعات
محرم
- 2 محرم: کو امریکا کے ماہرین آثار قدیمہ نے سدوم شہر کے کھنڈر ملنے کا اعلان کیا۔ یہ شہر جو لوط علیہ السلام کی جائے پیدائش اور بائبل و قرآن میں مذکور ہے، دریائے اردن کے مشرق میں واقع ہے۔ دس سال کی تلاش وجستجو کے بعد اس شہر کے آثار ملے، ان ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کھنڈر 3500 اور 1540 ق م کے درمیان میں کے ہیں۔
- 5 محرم: کو 2015ء کے مصری پارلیمانی انتخابات کا آغاز ہوا تھا۔
- 5 محرم: کو ایک مصری ادیب وصحافی جمال غیطانی کا ستر سال کی عمر میں انتقال ہوا۔
صفر
ربیع الاول
- 2 ربیع الاول: کو عبد الرحمن بن حماد عمر کی وفات ہوئی۔
- 22 ربیع الاول: کو سعودی عرب میں 47 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں سولی پر لٹکا دیا گیا۔
شوال
ولادتیں
وفیات
سعودی عرب نمر باقر النمر، شیعہ سعودی عالم دين۔ مصر جمال غیطانی، مصری صحافی اور ادیب۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.