نیشنل ہائی وے 44 (بھارت)

نیشنل ہائی وے 44 (National Highway 44 (NH 44)) بھارت کی ایک نیشنل ہائی وے ہے۔ یہ شمال سے جنوب میں بھارت کی سب سے طویل نیشنل ہائی وے ہے۔ یہ سرینگر سے شروع ہوتی ہے اور کنیاکماری پر ختم ہوتی ہے۔ اس کے راستے میں جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، دہلی، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور تمل ناڈو آتے ہیں۔[1]

نیشنل ہائی وے 44
سڑک کی معلومات
حصہ AH43AH45
لمبائی: 3,745 کلومیٹر (2,327 میل)
GQ: 94 کلومیٹر (58 میل) (Bengaluru - Krishnagiri)
NS: 1828 km (Lakhnadon - Kanyakumari)
بڑے جنکشن
شمالی سرا: سری نگر, جموں و کشمیر
 
جنوبی سرا: کنیاکماری, تمل ناڈو
مقام
ریاستیں: اتر پردیش: 128 کلومیٹر (80 میل)
مدھیہ پردیش: 504 کلومیٹر (313 میل)
مہاراشٹر: 232 کلومیٹر (144 میل)
تلنگانہ: 504 کلومیٹر (313 میل)
آندھرا پردیش: 250 کلومیٹر (160 میل)
کرناٹک: 125 کلومیٹر (78 میل)
تمل ناڈو: 627 کلومیٹر (390 میل)
Primary
destinations:
سری نگر - جموں - کتھوا (جموں و کشمیر)
- پٹھان کوٹ - جالندھر - لدھیانہ (خطۂ پنجاب)
- انبالہ - کرنال - پانی پت (ہریانہ)
- دہلی (دلی)
- فریدآباد - پلول - متھرا - آگرہ - دھول پور (اتر پردیش)
- گوالیار (مدھیہ پردیش)
- جھانسی - للت پور ضلع، بھارت
- ساگر، مدھیہ پردیش - نرسنگھ پور - لکھناڈون - سیونی، مدھیہ پردیش
- ناگپور (مہاراشٹر)
- عادل آباد - نظام آباد، تلنگانہ- کاماریڈی ضلع - حیدرآباد، دکن (تلنگانہ)
- کرنول - اننتپور، آندھرا پردیش (آندھرا پردیش)
- چکبالپور - بنگلور (کرناٹک)
- ہوسور - کرشناگری - دھرم پوری - سیلم، تامل ناڈو - کرور - ڈنڈیگل - مدورائی - ترونلویلی - کنیاکماری (تمل ناڈو)
شاہراتی نظام
    NH 43 NH 45

    حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.