پانی پت

صوبہ ہریانہ ہندوستان کاایک شہر جس کے میدان میں ہندوستانی تاریخ کی چند فیصلہ کن لڑائیاں لڑی گئیں۔ غلے کی تجارت کا اہم مرکز، الطاف حسین حالی کامولد اور مدفن ہے۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.