جموں

جموں ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر پر مشتمل تین علاقوں میں سے ایک ہے۔ شمال میں جموں کی سرحدیں کشمیر، مشرق میں لداخ، جنوب میں ہماچل پردیش اور مغرب میں آزاد کشمیر سے ملتی ہیں۔۔ جموں ریاست جموں و کشمیر کا واحد ہندو اکثریتی علاقہ ہے جہاں ہندو کل آبادی کا 66 فیصد ہیں۔ جموں کی 24 فیصد آبادی مسلمان اور 4 فیصد سکھ مذہب سے تعلق رکھتی ہے۔

کشمیر کے لیے دیکھیے کشمیر (ضد ابہام)

جموں شہر کا ایک دلکش نظارہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.