بندق

بندق (Hazelnut) ہیزل کا مغز ہے۔ بندق تجارتی بنیادوں پر ترکی، آذربائیجان، اٹلی، یونان، قبرص اور جارجیا میں اگایا جاتا ہے۔ ترکی بندق کا سب سے بڑا پیداواری ملک ہے جو کا عالمی پیداوار کا 75 فیصد ہے۔[1]

بندق

پیداوار

بالائی دس پیداواری ممالک 2012[2]
(ہزار ٹن)
درجہملکپیداواردرجہملکپیداوار
1 ترکی6606 چین23
2 اطالیہ857 ایران21
3 ریاستہائے متحدہ308 ہسپانیہ14
4 آذربائیجان299 فرانس8
5 جارجیا2410 پولینڈ4


حوالہ جات

  1. World Hazelnut Situation and Outlook, USDA 2004
  2. Faostat
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.