زیرہ

زیرہ (Cumin) ایک پھولدار پودا ہے۔ یہ بھارت اور مشرقی بحیرہ روم کا مقامی پودا ہے۔ اس کا بیج بہت سی مختلف ثقافتوں کے باورچی خانوں میں بطور مصالحہ استعمال کیا جاتا۔

زیرہ

تصاویر

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.