کھبیکی جھیل

کھبیکی جھیل جنوبی سلسلہ کوہ نمک پاکستان کی ایک میٹھے پانی کی ایک جھیل ہے۔[1] شروع میں اس کا پانی نمکین تھا۔ اب اس میں ایک چینی قسم کی مچھلی متعارف کرائی گئی ہے۔

کھبیکی جھیل
قریبی راستے سے لی گئی ایک تصویر
نکاسی طاس ممالک پاکستان
زیادہ سے زیادہ. لمبائی 2 km
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی 1 km

اس کی چوڑائی 1 کلومیٹر اور لمبائی 2 کلومیٹر ہے۔ کھبیکی اس جھیل کے قریب واقع کھبیکی گاؤں کا نام بھی ہے۔ جھیل اوچھالی اس سے کچھہ فاصلے پر ہے۔

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.