نقاب

نقاب عام طور پر ایسے کپڑے کو کہا جاتا ہے جو بعض خواتین اپنے چہرے کو چھپانے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ اس کا استعمال زیادہ تر اسلامی ممالک میں ہوتا ہے۔

حلب، شام میں ایک خاتون نقاب پہنے ہوئے۔
بوسنیا و ہرزیگووینا میں ایک عورت نقاب پہنے ہوئے - 1906ء
کیلیفورنیا، امریکہ میں ایک عورت نقاب پہنے ہوئے۔

فقہ اسلامی

فقہ اسلامی کے مسالک میں چہرے کے پردے کے بارے میں علما میں اختلاف ہے۔ بعض علما کے مطابق یہ لازمی ہے اور بعض کے مطابق عورت کی مرضی پر منحصر ہے۔[حوالہ درکار]

مغربی ممالک

کچھ مغربی ممالک میں اسلام سے نفرت کا اظہار نقاب پر پابندی لگا کر کیا گیا ہے۔ ان ممالک میں فرانس اور کینیڈا کا فرانسیسی صوبہ کیوبیک شامل ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. wsws 16 اکتوبر 2010ء، "Quebec to prohibit women wearing Muslim veil from receiving public services"


This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.