ناہید اختر
ناہید اختر 26 ستمبر 1956 کو ملتان میں پیدا ہوئیں، 1970 میں اولین گانا ریڈیو پاکستان ملتان کے لیے گایا پھر متعدد فلموں اور ڈراموں کے لیے اردو و پنجابی گانے ریکارڈ کروئے، 1992 کو اس فن کو ترک کر گھریلو زندگی گزارنے لگیں ان کو 2007 میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملا 1974 اور 75 میں نگار فلم ایوارڈ ملا، ان کے مشہور نغمات یہ ہیں
ناہید اختر Naheed Akhtar | |
---|---|
![]() ناہید اختر | |
ذاتی معلومات | |
مقامی نام | ناہید اختر |
پیدائشی نام | ناہید اختر |
پیشے | پس پردہ گلوکارہ |
سالہائے فعالیت | 1970–1992 |
ناہید اختر ایک پاکستانی پس پردہ گلوکارہ ہے۔
1= یہ رنگینی نو بہار اللہ اللہ
2= تھا یقین کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی
3= کسی مہرباں نے آکے میری زندگی سجا دی
4= چاپ تلک سب چھین لیی
حوالہ جات
بیرونی روابط
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر ناہید اختر ، Naheed Akhtar filmography, Retrieved 15 May 2016
1959–1960 | |
---|---|
1961–1980 |
|
1981–2000 |
|
معلومات کتب خانہ |
|
---|
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.