حمیرا چنا
حمیرا چنا چھ مرتبہ نگار ایوارڈز یافتہ پاکستانی پس پردہ گلوکارہ ہے۔
حمیرا چنا Humaira Channa | |
---|---|
پیدائشی نام | حمیرا چنا |
تعلق | لاہور، پاکستان |
اصناف | فلم پس پردہ گلوکار، لوک موسیقی گلوکاری |
پیشے | گلوکارہ |
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | 1987-تاحال |
22جون 1970 کو حیدرآباد میں گلوکارہ لکی ناز کے گھر جنم لیا، استاد بشیر احمد خان اور نثار بزمی سے گلوکاری سیکھی ، ہزاروں گانے فلموں اور ڈراموں کے لیے گائے، ان کو پلے بیک سنگر کے اعتراف میں 6 بار، 1986-89-91-93-94-97 میں نگار ایوارڈ سے نوازا گیا
حوالہ جات
بیرونی روابط
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Humaira Channa ، Humaira Channa 'Filmography', Retrieved 28 Feb 2016
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.