عالم لوہار

محمد عالم لوہار (پیدائش: یکم مارچ 1928ء— وفات: 3 جولائی 1979ء) پاکستان کے لوک گلوکار اور موسیقار تھے۔ اُنہیں پاکستانی لوک موسیقی کا شہنشاہ بھی کہا جاتا تھا۔ جگنی اُن کی وجہ شہرت ہے۔.[1]

عالم لوہار
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1928  
اچہ ، تحصیل کھاریاں ، ضلع گجرات ، برطانوی ہند  
وفات 3 جولا‎ئی 1979 (51 سال) 
مانگا منڈی ، ضلع لاہور  
مدفن لالہ موسیٰ ، ضلع گجرات  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
فنی زندگی
آلات موسیقی چمٹا ، صوت  
پروڈکشن کمپنی ای ایم آئی  
پیشہ گلو کار  
اعزازات
IMDB پر صفحہ 

پیدائش

ان کی پیدائش یکم مارچ 1928ء میں تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے ایک قصبہ آچھ گوچھ میں ہوئی۔

وفات

3 جولائی 1979ء میں مانگا منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ میں فوت ہوئے لالہ موسیٰ میں دفن ہیں۔[2]

حوالہ جات

  1. Shailaja Tripathi Taneja (8 نومبر 2008)۔ "A balladeer's journey"۔ The Hindu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مارچ 2012۔ In 1965 folk musician Alam Lohar came up with the genre of Jugni – songs about woman who travels from one place to another having interesting experiences.
  2. خفتگان خاک گجرات،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،صفحہ 106،سلیچ پبلیکیشنز گجرات
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.