میٹروپولس
میٹروپولس (Metropolis) یا ام البلاد ایک بڑا شہر یا شہری علاقہ ہے جو ملک یا خطے کے لیے ایک اہم، اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی مرکز اور علاقائی یا بین الاقوامی تعلقات، تجارت اور مواصلات کے لیے ایک اہم مرکز ہو۔ اصطلاح کا مطلب یونانی زبان میں "ماں شہر" یا "ام البلاد" ہے۔

ٹوکیو، دنیا کا سب سے بڑا میٹروپولس
جدول آبادی بلحاظ عالمی شہر |
---|
![]() |
مقامی تعریف بلحاظ ملک
برازیل

ساؤ پالو
جاپان

ٹوکیو
فلپائن

میٹرو منیلا
مزید دیکھیے
- دیگر اقسام شہر
- فہارست
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.