مصطفی ثالث

مصطفی ثالث 1757ء سے 1774ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 18 یا 28 جنوری 1717ء کو ادرنہ محل میں پیدا ہوئے اور 21 جنوری 1774ء کو توپ کاپی محل کے مقام پر وفات پائی۔ وہ عبدالحمید اول کے بھائی اور احمد ثالث کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان امینہ مہر شاہ سلطان تھیں۔ انہوں جنیوا کی مہر شاہ سے شادی کی جس سے ان کی دو بیٹے سلیم اور محمد اور پانچ بیٹیاں تھیں۔

مصطفی ثالث
پیدائش: جنوری 28, 1717 وفات: جنوری 21, 1774[عمر 57]
شاہی القاب
ماقبل 
عثمان ثالث
سلطان سلطنت عثمانیہ
اکتوبر 30, 1757 – جنوری 21, 1774
مابعد 
عبدالحمید اول
مناصب سنت
ماقبل 
عثمان ثالث
خلیفہ
اکتوبر 30, 1757 – جنوری 21, 1774
مابعد 
عبدالحمید اول
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
مصطفی ثالث
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 جنوری 1717 [1][2] 
استنبول  
وفات 21 جنوری 1774 (57 سال)[1] 
استنبول  
مدفن استنبول  
شہریت سلطنت عثمانیہ  
زوجہ مہر شاہ والدہ سلطان  
اولاد سلیم ثالث  
والد احمد ثالث  
والدہ امینہ مہر شاہ سلطان  
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان  
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ  
دفتر میں
30 اکتوبر 1757  – 21 جنوری 1774 
عثمان سوم  
عبدالحمید اول  
عملی زندگی
پیشہ حاکم  
دستخط
 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mustafa-III — بنام: Mustafa III — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mustafa-sultan-seit-1757 — بنام: Sultan (seit 1757) Mustafa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.