محمد نجیب

محمد نجیب (Muhammad Naguib) (مصری عربی تلفظ: محمد نگیب) جمہوریہ مصر کے پہلے صدر تھے۔ جمال عبدالناصر کے ساتھ 1952ء کے مصری انقلاب میں محمد نجیب کا اہم کردار تھا جس نے مصر اور سوڈان سے آل محمد علی کا خاتمہ کیا۔

محمد نجیب
(عربی میں: محمد نجيب) 
تفصیل=

مصر کا پہلا صدر
مدت منصب
18 جون 1953ء – 14 نومبر 1954ء
وزیر اعظم بذات خود
جمال عبدالناصر
عہدہ قائم
جمال عبدالناصر
مصر کا وزیر اعظم
مدت منصب
8 مارچ 1954 – 18 اپریل 1954
صدر بذات خود
جمال عبدالناصر
جمال عبدالناصر
مدت منصب
17 ستمبر 1952ء – 25 فروری 1954ء
بادشاہ شاہ فواد دوم (18 جون 1953ء تک)
صدر بذات خود(18 جون 1953ء سے)
علی ماہر پاشا
 
مسلح افواج کی سپریم کونسل
مدت منصب
17 ستمبر 1952 – 18 جون 1953
وزیر اعظم بذات خود
علی ماہر پاشا
عبد لطیف بغدادی
معلومات شخصیت
پیدائش 20 فروری 1901 [1][2][3][4][5] 
خرطوم  
وفات 28 اگست 1984 (83 سال)[1][2][3][4] 
قاہرہ [6] 
وجۂ وفات تشمع  
شہریت مصر  
مذہب اسلام[7]
جماعت عرب سوشلسٹ یونین  
عملی زندگی
مادر علمی مصری ملٹری اکیڈمی  
پیشہ سیاست دان ، فوجی افسر  
پیشہ ورانہ زبان عربی [8] 
عسکری خدمات
شاخ مصری فوج
عہدہ میجر جنرل  
لڑائیاں اور جنگیں عرب اسرائیل جنگ 1948
اعزازات
 آرڈر آف دی نیل  
دستخط
 

جمال عبدالناصر سے اختلافات کی وجہ سے انہیں برطرف کر دیا گیا اور انہیں 18 سال گھر پر نظر بند رکھا گیا۔ صدر انور سادات نے 1972ء میں انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb146457957 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Muhammad-Naguib — بنام: Muhammad Naguib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6835nbk — بنام: Muhammad Naguib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=46958444 — بنام: Muhammed Naguib — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. اجازت نامہ: CC0
  7. Nissim Rejwan, Arabs Face the Modern World: Religious, Cultural, and Political Responses to the West, First edition, (University Press of Florida: 1998), p.74
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb146457957 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.