تشمع
تشمع (cirrhosis) کی اصطلاح[1] علم طب میں جگر کی ایک ایسی امراضیاتی کیفیت کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ جس میں جگر کی نسیج (tissue) اپنی ساخت میں لیفی یا ریشہ دار (fibrous) ہو جاتی ہے یا دیگر الفاظ میں اس بات کو یوں بھی بیان کیا جاسکتا ہے کہ جگر کی فعلیاتی یا قدرتی نسیج متاثر ہو کر ندبہ (scar) جیسی[2] ہو جاتی ہے۔
حوالہ جات
- تشمع کا ایک اردو لغت میں اندراج
- ندبہ کا اردو لغت میں اندراج
![]() |
ویکی کومنز پر تشمع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.