عدلی منصور

عدلی محمود منصور (عربی: عدلى محمود منصور) ایک مصری جج اور سیاست دان ہے جو مصر کی اعلی آئینی عدالت کا صدر ہے۔ وہ 2013ء مصری فوجی تاخت کے بعد 4 جولائی 2013ء سے 8 جون 2014ء تک مصر کا قائم مقام صدر بھی رہا۔

عدلی منصور
(عربی میں: عدلي منصور) 
 

مناصب
مصر کی اعلی آئینی عدالت انصاف  
آغاز منصب
1992 
مصر کی اعلی آئینی عدالت کے چیف جسٹس [1]  
آغاز منصب
1 جولا‎ئی 2013 
ماھر البحیری  
 
صدر مصر  
دفتر میں
3 جولا‎ئی 2013  – 8 جون 2014 
محمد مرسی  
عبدالفتح السیسی  
معلومات شخصیت
پیدائش 23 دسمبر 1945 (74 سال) 
قاہرہ  
رہائش قصر اتحادیہ  
شہریت مصر  
مذہب اہل سنت [2] 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قاہرہ (–1970)
کلیہ قانون جامعہ قاہرہ (1968–1970) 
تخصص تعلیم قانون  
تعلیمی اسناد ایم اے  
پیشہ حاکم فوجداری ، منصف [3][4]، سیاست دان ، وکیل  
اعزازات
 آرڈر آف دی نیل  
دستخط
 

حوالہ جات

بیرونی روابط

سیاسی عہدے
ماقبل 
محمد مرسی
صدر مصر
عبوری

2013–2014
مابعد 
عبدالفتاح السیسی
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.