عدالت عالیہ لاہور
عدالت عالیہ لاہور یا لاہور ہائی کورٹ (Lahore High Court) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی عدالت ہے۔
عدالتِ عالیہ لاہور | |
---|---|
![]() عدالت عالیہ کی عمارت | |
قیام | 1919 |
ملک |
![]() |
مقام | شاہراہ قائداعظم ،لاہور |
متناسقات |
55 '33 31° شمال 53 '18 74° مشرق |
بہ اجازت | آئین پاکستان |
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہے | عدالت عظمیٰ پاکستان |
مدت قضات | جب 62 سال کی عمر کو پہنچے |
کل مناصب | 60 |
ویب سائٹ | عدالت عالیہ لاہور |
چیف جسٹس | |
موجودہ | عزت مآب جناب جسٹس سید یاور علی |
تاریخ
قیام
عدالت عالیہ لاہور کا باقاعدہ قیام بادشاہ جارج ہفتم کے حکم نامہ سے 1919ء میں ہوا۔ اور ساتھ ہی چیف جسٹس اور چھ جونیر جج مقرر کیے گئے۔
قیام پاکستان
1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مشرقی پنجاب کے لیے عدالت عالیہ لاہور کے ایک حکم نامہ سے ایک الگ عدالت تشکیل دی گئی اور باقی ماندہ علاقہ جو پاکستان میں شامل تھا وہ بدستور عدالت عالیہ لاہور کے دائرہ اختیار میں رہا۔
صوبہ مغربی پاکستان کا قیام
30 ستمبر 1955ء کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے صوبہ مغربی پاکستان کی تشکیل کی اور ساتھ ہی گورنر جرنل کو اختیار دیا گیا کہ وہ عدالت عالیہ مغربی پاکستان کی تشکیل کرے، اسی کی رو سے عدالت عالیہ مغربی پاکستان کا قیام 1956ء میں ہوا۔
عدالت عالیہ کے بینچوں کی تشکیل
سنہ 1981ء میں عدالت عالیہ کے بہاولپور، راولپنڈی اور ملتان کے تین بینچوں کی تشکیل کی گئی۔
فاضل جج صاحبان، عدالت عالیہ لاہور
* جناب جسٹس سید منصور علی شاہ (چیف جسٹس)
|
|
عدالت عالیہ لاہور کی ماتحت عدالتیں
حوالہ جاتبیرونی روابط |