صابری برادران

صابری برادران (پنجابی زبان، اردو: صابری برادران) ایک پاکستانی موسیقی گروہ (بینڈ) تھا جو صوفیانہ کلام اور قوالی گاتا تھا، صابری برادران کا سلسلہ چشتیہ سے گہرا تعلق تھا۔ بینڈ ابتدائی طور پر غلام فرید صابری اور ان کے چھوٹے بھائی مقبول احمد صابری نے قائم کیا، جن کی قوالی کے دوران میں وقفہ وقفہ سے "اللہ" کی زور دار آوازز شناخت بن گئی تھی۔ ان دونوں بھائیوں کے بعد بینڈ کی قیادت غلام فرید کے بیٹے امجد فرید صابری کے حصے میں آئی۔ 22 جون 2016ء، امجد فرید صابری کو کراچی میں قتل کر دیا گیا۔

صابری برادران
دائیں سے بائیں
اوپر: غلام فرید صابری، مقبول احمد صابری
نیچے: کمال صابری ، محمود صابری
ذاتی معلومات
تعلق کلیان، مشرقی پنجاب
اصناف قوالی
سالہائے فعالیت 1956–2016
ریکارڈ لیبل
  • ای ایم آئی پاکستان
  • Arion
  • Auvidis
  • یونیسکو
  • Real World
  • Piranha
  • اورینٹل سٹار ایجنسیس
  • Xenophile
  • Sirocco
  • Nonesuch
ارکان
محمود غزنوی صابری
(1975 – تاحال)
ماضی کے ارکان

غلام فرید صابری (1930–94)
کمال صابری (وفات 2001)
مقبول احمد صابری (1945–2011)
امجد فرید صابری (1970

-2016)

اصلی ارکان

صابری برادران جو اصل میں

  • غلام فرید صابری (پ۔ 1930 کالیانہ، مشرقی پنجاب – ف۔ 5 اپریل 1994 کراچی; ہارمونیم اور تمہید)،
  • مقبول احمد صابری (پ۔ 12 اکتوبر 1945 کالیانہ – ف۔ 21 ستمبر 2011 iجنوبی افریقا میں;[1] (مرکزی آواز، ہارومونیم)،
  • کمال صابری (ف 2001; آواز، سوارمندل)
  • محمود غزنوی صابری (پ۔ 1949 کراچی میں; آواز، بونگو ڈرم، طنبوری)،
  • فضل اسلام (کورس)،
  • عطمت فرید صابری (کورس)،
  • ثروت فرید صابری (کورس)،
  • جاوید کمال صابری (کورس)،
  • عمر دراز (کورس)،
  • عبد العزیز (کورس)،
  • مسیحی الدین (کورس، طنبوری)،
  • عبد الکریم (ڈھولک)،
  • محمد انور (نال، طبلہ)۔

ریکارڈ نامہ

کنسرٹ فلمیں

  • انگلینڈ میں براہ راست – Vol 1
  • انگلینڈ میں براہ راست – Vol 2
  • انگلینڈ میں براہ راست – Vol 3
  • انگلینڈ میں براہ راست – Vol 4
  • اللہ دتا ہال، برمنگم براہ راست Vol 1
  • اللہ دتا ہال، برمنگم براہ راست Vol 2
  • Qawali – The صابری برادران (Live At Shrine Of Abdullah Shah Ghazi) [2]

البم

  • 1976 Deewani Kawaja Ki Deewani / O Sharabi Chod De Peena (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1978 Kawwali Musicians from Pakistan (Arion)
  • 1979 پاکستان کی موسیقی – قوالی – براہ راست کنسرٹ مین (Vinyl LP Record، 1979)
  • 1979 صابری برادران قوال' (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1979 شکوہ جواب شکوہ (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1980 Greatest Qawwali's of صابری برادران (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1980 صابری برادران کنسرٹ میں – والیم۔1–3 (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1980 صابری برادران براہ راست کنسرٹ والیم −16 (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1980 صابری برادران – محفل پروگرامی والیم −17 (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1982 جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1982 صابری برادران – غلام فرید اور مقبول صابری کی مقبول قوالیاں(ای ایم آئی پاکستان)
  • 1982 مقبول احمد صابری – اردو غزل (His Master's Voice)
  • 1983 صابری برادران کی نئی قوالیاں (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1983 نظر شاہ کرم آغا خان کی سلور جوبلی کے لیے قوالی،
  • 1984 جوگن داتا دی (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1985 صابری برادرز کی مقبول قوالیاں (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1985 مقبول احمد صابری – آوراگی (سی بی ایس)
  • 1986 یا محمد نگاہ کرم (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1987 سر بہار " امیر خسرو " (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1988 شان اولیا (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1988 براہ راست اللہ دتہ ہال میں (یوکے دورہ)
  • 1990 صابری برادران 1990 کی نئی قوالیاں (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1990 The Music of the Qawwali (Auvidis، یونیسکو)
  • 1990 Ya Habib (Real World)
  • 1993 Qawwali Masterworks (Piranha)
  • 1993 پیار کے مور، والیم۔ 1(اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1994 Shehanshah-e-Qawwali Ki Yaad Mein – والیم۔1–2 (ای ایم آئی پاکستان)
  • Yaron Kisi Katil Se Kabhi (ای ایم آئی پاکستان)
  • 1994 Savere Savere (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1994 لا الہ کی بولی بول (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1994–97 Greatest Hits of صابری برادران، والیم۔1–3 (Sirocco)
  • 1994 Milta Hai Kya Namaz Mein – براہ راست in UK (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1996 جامی (Piranha)
  • 1996 Ya Mustapha (Xenophile)
  • 1996 Ae Mere Hamnasheen (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1996 Khawaja Ki Diwani – براہ راست in Europe 1981 (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1996 تاجدار حرم (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1997 نازاں ہے جس پہ حسن (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1997 میکدہ – براہ راست کنسرٹ میں (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1997 Balaghul Ula Bekamalehi (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1998 حاضر ہیں (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 1998 Qawwali (Nonesuch)
  • 2001 Ya Raematal Lilalmin (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2003 Bindia Lagaon Kabhi (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2003 Jhoole Jhoole Ji Mohammad (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2003 براہ راست In Moscow Diwani (Long Arms Record)
  • 2003 Tasleem 1981 Tour Of America (Royal Tropical Institute)
  • 2005 Jitna Diya Sarkar Ne Mujhko (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2005 مانکتا ہے کر مان کا (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2007 اجمیر کو جانا ہے (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2007 Ya Raematal Lilalmin (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2007 Posheeda Posheeda – براہ راست کنسرٹ میں UK (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2007 پیا گھر آیا (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
  • 2009 شکوہ جواب شکوہ (اورینٹل سٹار ایجنسیس)
Contributing artist
  • 1996 The Rough Guide to the Music of India and Pakistan (World Music Network)

اعزازات

حوالہ جات

  1. The Nation – Obituary
  2. "Qawali-The-Sabri-Brothers – Cast، Crew، Director and Awards – NYTimes.com"۔ Movies.nytimes.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2013۔
  3. Obituary and Pride of Performance Award info for مقبول احمد صابری on دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper، Published 24 Sep 2011، Retrieved 11 اپریل 2016
  4. "Who's Who: Music in Pakistan – Sheikh، M. A. - Google Books"۔ Books.google.com۔ 2012-04-26۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-23۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.