شوکت اللہ خان

انجینئر شوکت اللہ خان پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے موجودہ گورنر ہیں جنہیں صدر پاکستان آصف علی زرداری نے راجا پرویز اشرف کی ہدایت پر 11 فروری 2013ء کو تعینات کیا۔

شوکت اللہ خان
(انگریزی میں: Shaukatullah Khan) 
گورنر خیبر پختونخوا
آغاز منصب
11 فروری 2013
سید مسعود کوثر
 
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اپریل 1969 (50 سال) 
سوات  
شہریت پاکستان  
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ٹیکسلا  
پیشہ سیاست دان ، انجینئر  

مزید دیکھیے

حوالہ جات

     یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.