خورشید علی خان
میجر جنرل خورشید علی خان صوبہ خیبر پختونخوا کے 19 جولائی، 1993ء سے5 نومبر، 1996ء تک گورنر رہے۔
اپنی تعلیم ایجیسن کالج حاصل کی ان کا تعلق درگئی مالا کنڈایجنسی سے تھاان کی وفات 4 جنوری 2007ء کو ہوئی
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.