محمد شفیق
لیفٹیننٹ جنرل محمد شفیق صوبہ خیبر پختونخوا کے 21 اکتوبر، 1999ء سے 14 اگست، 2000ء تک گورنر رہے۔
ان کی ولادت اپریل 1934ء کوہاٹ میں ہوئی 1956ء سے 1991ء تک پاک آرمی مین خدمات سر انجام دیں
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.