حیات محمد خان

ابتدا میں حیات شیر پاؤ کونسل مسلم لیگ میں تھے اور انہوں نے 1964ء میں صدارتی انتخابات میں ایوب خان کے خلاف محترمہ فاطمہ جناح کے حق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ 1967ء میں پیپلز پارٹی کا قیام عمل میں آیا تو وہ اس میں شامل ہو گئے۔ انہیں خیبر پختونخوا پیپلز پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا۔ 1970ء کے عام انتخابات میں اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر مقرر ہوئے، پھر وفاقی وزیر۔ 8 فروری، 1975ء کو صوبہ خیبر پختونخوا کے سنئیر وزیر کی حیثیت سے پشاور یونیورسٹی کے ایک اجلاس میں شرکت کے دوران بم دھماکے میں جاں بحق ہوئے۔

حیات محمد خان
8واں گورنر خیبر پختونخوا
مدت منصب
25 دسمبر 1971ء – 20 اپریل 1972ء
صدر ذوالفقار علی بھٹو
خواجہ محمد اظہر خان
ارباب سکندر خان
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1937  
پشاور  
وفات 5 فروری 1975 (38 سال) 
پشاور  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
مذہب اسلام
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  
رشتے دار آفتاب شیرپاؤ, Wali Muhammad Khan, امیر دوست محمد خان, Abdul Wadood Khan, ابن انشا
عملی زندگی
مادر علمی اسلامیہ کالج یونیورسٹی  
پیشہ سیاست دان  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.