جارج کننگھم
سر جارج کننگھم (23 مارچ 1888 – 8 دسمبر 1963)[1] برطانوی بھارت کے ایڈمنسٹریٹر اور پاکستان کے موجودہ صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر بھی رہے۔ اس کے علاوہ وہ سکاٹ لینڈ کی رگبی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔
حوالہ جات
- جارج کننگھم Scrum.com
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل سر رالف ایڈون ہاچکن گرفتھ |
گورنر این ڈبلیو ایف پی 1937–1939 |
مابعد سر آرتھر ایڈورڈ براڈبنٹ پارسنز |
ماقبل سر آرتھر ایڈورڈ براڈبنٹ پارسنز |
دوسری مدت 1939–1946 |
مابعد سر اولف کرکپیٹرک کروئے |
ماقبل سر رابرٹ لوکہارٹ |
تیسری مدت 1947–1948 |
مابعد سر امبروز ڈنڈاس فلکس ڈنڈاس |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.