السعودیہ
السعودیہ (انگریزی: Saudia) سعودی عربین ایئر لائنز (انگریزی:Saudi Arabian Airlines ) سعودی عرب کی ہوائی کمپنی ہے [2] ۔ سعودی عربین ایئر لائنز کا مرکزی دفتر سعودی عرب کے شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واقع ہے۔
السعودیہ | ||||
---|---|---|---|---|
![]() | ||||
| ||||
تاریخ آغاز | 1946 | |||
ملک | ![]() | |||
ہب | شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈا ، شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 [1]، ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، بوئنگ 747 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر | |||
مالک | سعودی عرب | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | |||
حوالہ جات
مزید دیکھیے
- فہرست سعودی عرب کی ہوائی کمپنیاں
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.