حرمین تیز رفتار ریل منصوبہ
حرمین تیز رفتار ریل منصوبہ (انگریزی: Haramain high-speed rail project) سعودی عرب میں 453 کلو میٹر (281 میل) طویل تیز رفتار بین شہر ریل نظام ہے۔ اس کا افتتاح 25 ستمبر، 2018ء کو ہوا۔ [2] یہ مسلمانوں کے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو براستہ شاہ عبداللہ اقتصادی شہر، شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا، جدہ آپس میں ملاتا ہے۔
حرمین تیز رفتار ریل منصوبہ | |||
---|---|---|---|
مجموعی جائزہ | |||
قسم | تیز رفتار ریل | ||
نظام | سعودی ریلوے آرگنائزیشن | ||
حالت | فعال [1] | ||
ٹرمینل |
مدینہ مکہ | ||
سٹیشن | 5 | ||
آپریشن | |||
افتتاح | ستمبر 2018 | ||
آپریٹر | سعودی ریلوے آرگنائزیشن (مع Adif اور Renfe) | ||
رولنگ اسٹاک | Talgo 350 SRO | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 453.0 کلومیٹر (1,486,220.5 فٹ) | ||
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 1⁄2 انچ) | ||
آپریٹنگ رفتار | 300 کلومیٹر/گھنٹہ (190 میل فی گھنٹہ) | ||
|
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.