جامعہ دار الحکمہ

جامعہ دار الحکمہ (انگریزی: Dar Al-Hekma University) جدہ، سعودی عرب میں خواتین کا ایک نجی غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ ہے۔ اس کی تدریسی زبان انگریزی ہے۔

جامعہ دار الحکمہ
Dar Al-Hekma University
جامعة دار الحكمة
قسم نجی جامعہ
قیام 1999
سهير حسن القرشي[1]
مقام جدہ، المکہ علاقہ، سعودی عرب
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ


حوالہ جات

  1. "King's decision on private college tuition fees hailed"۔ سعودی گزٹ۔ 20 جنوری 2010۔ مورخہ 2 مارچ 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2010۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.