اسلامی ترقیاتی بینک

اسلامی ترقیاتی بینک (انگریزی: Islamic Development Bank) (عربی: البنك الإسلامي للتنمية) جدہ، سعودی عرب میں واقع ایک کثیر المقاصد ترقیاتی ادارہ ہے۔ اس کا قیام 1973ء میں تنظیم تعاون اسلامی کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ اور اس وقت کے سعودی عرب کے فرمانروا فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی مدد سے میں عمل آیا اور 20 اکتوبر 1975ء کو اس نے اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ [2] موجودہ دور میں اس کے 57 ارکان ہیں۔ [3]

اسلامی ترقیاتی بینک
Islamic Development Bank
البنك الإسلامي للتنمية
مخفف آئی ڈی بی
شعار Together We Build a Better Future[1]
قیام 1975ء (1975ء)
قسم ترقیاتی بینک
مقام
ارکان
57 ممالک
کلیدی لوگ
[بندر بن محمد بن حمزہ حجار، صدر
ملازمین
932
ویب سائٹ ویب سائٹ

حوالہ جات

  1. "UN Secretary General Praises IDB Group's Role in Supporting Member Countries' Plans and Programs"۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2016۔
  2. Matthew Epstein (ستمبر 2003)۔ "Saudi Support for Islamic Extremism in the United States" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Islam Daily۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2012۔
  3. "About IDB"۔ Islamic Development Bank۔ اخذ شدہ بتاریخ مئی 25, 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.