ایئرلائن

ایئرلائن یا طیرانیہ (airline) ایک ایسا کمپنی ہے جو مسافروں اور حمولہ (cargo) کے لیے فضائی نقل و حملی خدمات مہیّا کرتا ہے۔ طیرانی کمپنی کو فضائی ادارہ بھی کہاجاتا ہے۔

پاکستان بین الاقوامی طیرانیہ کا ایک مسافر بردار جہاز

خدمات مہیّا کرنے کے لیے فضائی اداروں کے پاس یا تو اپنے جہاز ہوتے ہیں یا وہ کرایہ (lease) پر لیتے ہیں اور باہمی مفاد کے لیے یہ دوسرے فضائی اداروں کے ساتھ شراکت یا اتحاد (alliance) بھی بناتے ہیں۔

نیز دیکھیے

  • فضائی حفاظت (air safety)
  • ہواگاہی امنیت (airport security)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.