سبی ریلوے اسٹیشن

سبی ریلوے اسٹیشن صوبہ بلوچستان کے شہر سبی میں روہڑی - کوئٹہ برانچ ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ سبی - ہرنائی ریلوے لائن کا جنکشن بھی تھا۔ 2006ء میں یہ ریلوے لائن تخریب کاروں کے ہاتھوں پلوں کے تباہ ہو جانے کی وجہ سے بند ہو گئی۔ جبکہ اب سبی ہرنائی ریلوے ٹریک پر بحالی کا کام جاری ہے۔

سبی جنکشن ریلوے اسٹیشن
Sibi Jn railway station
محل وقوع سبی
مالک وزارت ريلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈ SIB
تاریخ
سابقہ نام گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

اس اسٹیشن سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شہروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، جیکب آباد، سکھر، رحیم یار خان، بہاولپور، ملتان، خانیوال، فیصل آباد، جہلم، گجرات، لاڑکانہ اور کوٹری شامل ہیں۔ اس اسٹیشن سے تقریبا25کلومیٹرجنوب مغرب میں کلاچی بستی ہے جوکلاچی، بزداراورمستوئی قبائل پرمشتمل گاؤں ہے،

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

پاکستان ریلویز مٹھڑی
پچھلا اسٹیشن
یہاں درج کریں
سبی ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
مچھ

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.