جمہوری جمہوریہ افغانستان

جمہوری جمہوریہ افغانستان (Democratic Republic of Afghanistan) (فارسی: جمهوری دمکراتی افغانستان، پشتو: دافغانستان دمکراتی جمهوریت) جو 1978 سے 1992 تک قائم رہی جب اشتمالی عوامی ڈیموکریٹک جماعت افغانستان ثور انقلاب کے نتیجے میں بر سر اقدار آئی جس نے سردار داؤد خان کی نا مقبول حکومت کا خاتمہ کیا۔

جمہوری جمہوریہ افغانستان
Democratic Republic of Afghanistan
(19781987)
Republic of Afghanistan
(19871992)
دافغانستان دمکراتی جمهوریت

1978–1992
پرچم قومی نشان
Location of Afghanistan
دار الحکومت کابل
زبانیں پشتو
دری
مذہب اسلام (1987–1992)
حکومت اشتراکی جمہوریہ
اسلامی ریاست (1990–1992)
سیاسی نظام
جنرل سیکرٹری
 - 1978–1979 (اول) نور محمد ترکۍ
 - 1986–1992 (آخر) محمد نجيب الله
سربراہ ریاست
 - 1978–1979 (اول) نور محمد ترکۍ
 - 1992 (آخر) عبدالرحیم ہاتف
سربراہ حکومت
 - 1978–1979 (اول) نور محمد ترکۍ
 - 1990–1992 (آخر) فضل حق خالیقار
مقننہ انقلابی کونسل
تاریخی دور سرد جنگ
 - قیام 30 اپریل 1978
 - اختتام 28 اپریل 1992
سکہ افغان افغانی آیزو 4217
Warning: Value specified for "continent" does not comply

علامات: پرچم اور نشان

افغانستان کے پرچم, عوامی ڈیموکریٹک جماعت افغانستان کے دور حکومت میں
1978–1980
1980–1987
1987–1992
افغانستان کے قومی نشان, عوامی ڈیموکریٹک جماعت افغانستان کے دور حکومت میں
1978–1980
1980–1987
1987–1992

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.