جمہوریہ افغانستان

جمہوریہ افغانستان (Republic of Afghanistan) (پشتو: د افغانستان جمهوریت) پہلی افغان جمہوریہ کا نام تھا، جو 1973 میں سردار داؤد خان کے شاہ افغانستان محمد ظاہر شاہ کو معزول کرنے بعد قائم ہوئی۔[1]

جمہوریہ افغانستان
Republic of Afghanistan
د افغانستان جمهوریت
Dǝ Afġānistān Jumhūriyat

1973–1978  

پرچم قومی نشان
ترانہ
ملی سرود
افغان قومی ترانہ
Location of Afghanistan
دار الحکومت کابل
زبانیں پشتو
فارسی
مذہب اہل سنت
حکومت صدارتی جمہوریہ
صدر
 - 19731978 سردار داؤد خان
مقننہ لویہ جرگہ
تاریخی دور سرد جنگ
 - دیتات بغاوت 17 جولائی 1973
 - ثور انقلاب 30 اپریل 1978
رقبہ
 - 1978 647,500 مربع کلومیٹر (250,001 مربع میل)
سکہ افغان افغانی
Warning: Value specified for "continent" does not comply
ثور انقلاب

1978 میں ثور انقلاب کے طور پر جانی جانے والی ایک فوجی بغاوت عمل میں آئی جس میں عوامی ڈیموکریٹک پارٹی افغانستان عمل میں آئی اور اس دوران سردار داؤد خان اور اس کے خاندان کو مار ڈالا گیا۔[2]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Barnett Rubin۔ "DĀWŪD KHAN"۔ بہ Ehsan Yarshater۔ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا (اشاعت Online۔)۔ United States: Columbia University۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 2008۔ Check date values in: |accessdate= (معاونت)
  2. "Daoud's Republic, July 1973 - April 1978"۔ Country Studies۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-15۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.